اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 06:58pm

سری لنکا: سمندری طوفان کے بعد تباہی کے مناظر

سری لنکا میں بدترین سمندری طوفان دتوا نے تباہی مچادی، جس کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں۔ سیلاب کے باعث اموات 300 سے زائد ہوگئیں اور 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 10 لاکھ سے زائد گھر متاثر اور 2 لاکھ سے زائد افراد بےگھر ہوگئے جب کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Read Comments