تھائی لینڈ میں سیلاب سے تباہی
تھائی لینڈ کے جنوبی حصے میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ حکام نے جمعہ کے روز تصدیق کی کہ سیلاب سے 145 افراد ہلاک ہو چکے ہے۔ ڈپارٹمنٹ آف ڈیزاسٹر پریونشن اینڈ مٹِی گیشن کے مطابق 12 جنوبی صوبوں میں 1.2 ملین گھروں اور 36 لاکھ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر ہوئے۔ تھائی لینڈ کا صوبہ سونگکھلا سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں کم از کم 110 اموات رپورٹ ہوئیں۔
Read Comments