اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 04:17pm

ہانگ کانگ میں خوفناگ آتشزدگی

ہانگ کانگ کے شمالی علاقے تائی پو میں رہائشی عمارتوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں میں درجنوں افراد جاں بحق اور سیکڑوں افراد لاپتہ ہو گئے۔ آگ 7 بلند رہائشی عمارتوں تک پھیل گئی جس کے بعد سیکڑوں افراد کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

Read Comments