سعودی عرب میں مسٹر بیسٹ چیلنج
دنیا کے سب سے مقبول یوٹیوبر ”مسٹر بیسٹ“ نے جمعرات کو ریاض میں اپنا پہلا تھیم پارک ”بیسٹ لینڈ“ لانچ کیا، جو ان کے مشہور ”اینڈ یورینس چیلنج“ ویڈیوز پر مبنی ہے۔ یہ پارک سعودی عرب کی تفریحی سرگرمیوں اور ”ریاض سیزن“ کا حصہ ہے، اور 45 دن کے لیے عوام کے لیے کھلا رہے گا۔ بیسٹ لینڈ میں رولرکوسٹرز، رائیڈز، اور انٹر ایکٹو چیلنجز شامل ہیں جو مداحوں کو مسٹر بیسٹ کے ویڈیوز کے تجربے میں حصہ لینے کا موقع فراہم کریں گے۔
Read Comments