اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 06:46pm

’بیور سپر مون‘ کا دلکش نظارہ

دنیا بھر میں رواں سال کا سب سے بڑا سپر مون جسے ’’بیور سپر مون‘‘ کہتے ہیں آج افق پر معمول سے بڑا دکھائی دے رہا ہے، سپر مون اس وقت ہوتا ہے جب چاند زمین کے سب سے قریب آ جائے، سپر مون زمین سے 221,817 میل کے فاصلے پر ہیں، آج چاند معمول سے 9.7 فیصد بڑا دکھائی دے رہا ہے اور چمک بھی 16 فیصد زیادہ ہے یہ اس سال ہونے والے سپر مونز میں سے دوسرا سپر مون ہے۔ اگلے سپر مون کا نظارہ دسمبر میں کیا جاسکے گا۔

Read Comments