Aaj Logo

شائع 03 جولائ 2025 04:42pm

جنوبی وزیرستان: وانا میں پولیس وین پر حملہ، ڈی ایس پی زخمی

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پولیس وین پر حملہ ہوا ہے، فائرنگ سے ڈی ایس پی زخمی اور ایک اہلکار لاپتا ہوگیا۔

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی زخمی ہو گئے، جبکہ ایک پولیس اہلکار لاپتا ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Read Comments