Aaj Logo

شائع 13 مئ 2025 01:37pm

اہم نکات: 13 مئی

  • پاک فوج نے کہا ہے کہ دس مئی کو بھارت سے جنگ میں 11 پاکستانی فوجی شہید ہوئے۔ اس سے قبل 7 مئی کو بھارتی حملے میں 40 سویلین شہید ہوئے۔
  • پیر کی شام پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز میں ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا۔ جنگ بندی کے بعد اس پہلے رابطے میں کشیدگی کم کرنے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔
Read Comments