نوشہرہ میں بینک ڈکیتی کا مقدمہ بینک منیجر کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔
مقدمہ کے متن کے مطابق بینک ڈکیتی کے دوران ایک کروڑ 78 لاکھ 79ہزارروپے اور 578 تولے سونا لوٹ لیا گیا۔
اسلام آباد : بینک میں ایک کروڑ کی ڈکیتی، عملے اور گارڈز کو 30 منٹ تک یرغمال بنایا
اسلام آباد میں دوسرے روز بھی بینک ڈکیتی کی واردات
ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ بینک ڈکیتی کے دوران ڈاکوئوں نے چوکیدار کو اے ٹی ایم کے کمرے میں رسیوں سے باندھ دیا تھا، ملزمان بینک کا کیمرہ سسٹم بھی کاٹ کر ساتھ لے گئے۔