Aaj Logo

شائع 15 دسمبر 2024 02:57pm

وادی نیلم میں برف کے باعث جیپ کا حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

آزاد کشمیر میں وادی نیلم کے علاقے کیل کے قریب جیپ کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق جیپ کو حادثہ برف اور پھسلن کے باعث پیش آیا۔

اسکردو میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5 افراد جاں بحق

بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد سیاحوں کی آمد، جھیلیں آبشاریں منجمد

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔

Read Comments