Aaj Logo

شائع 09 دسمبر 2024 10:36pm

پی ٹی آئی نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل اپنی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلالیا ہے۔

اجلاس کل دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر ہوگا اور اس کی صدارت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کریں گے۔

اجلاس میں قومی اسمبلی میں پارٹی کی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی، تاکہ آئندہ کے سیاسی امور کے حوالے سے مؤثر فیصلے کیے جا سکیں۔

Read Comments