ملکول بار ایسوسی ایشن کے صدر رضوان اللہ گوندل حادثہ میں جاں بحق
صدر بار ایسوسی ایشن ملکوال رضوان اللہ گوندل کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ شیخوپورہ کے قریب موٹروے پر کار کا ٹائر پھٹنےسے ہوا۔ ٹائر پھٹنے پر کار اپنے بائیں طرف ٹرک سے ٹکرا گئی۔
صدر بار اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ لاہور ایئرپورٹ جارہے تھے کہ حادثہ پیش آ گیا۔
Read Comments