کوہلو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، بی ایل اے کے 3 مبینہ اراکین ہلاک
بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق ہلاک افراد کا تعلق کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے ) سے ہے۔
لیویز نےعلاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
Read Comments