عوام کیلیے خوشخبری،ایل پی جی سستی
چیئرمین ڈسٹری بیوٹرز ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں مزید کمی کاامکان ہے
ایل پی جی سستی ہونے سے نئی قیمت 280 روپے فی کلوپرآگئی، جس کے بعد گھریلو سلنڈر 230 اور کمرشل سلنڈر900 روپے تک سستا ہوگیا۔
Read Comments