اورنگی ٹاؤن میں 10 روز سے گیس بند، مظاہرین نے روڈ بلاک کردیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر 12 میں دس روز سے گیس کی بندش کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج جاری ہے۔
مظاہرین نے اورنگی ٹاؤن کا روڈ ٹریفک کے لئے بند کردیا۔
Read Comments