ماڑی پور میں کپڑے کے گوام میں آگ لگ گئی
ماڑی پور نیو ٹرک اڈا گیٹ نمبر چار کے قریب کپڑے کے گوام میں آگ لگ گئی ہے۔
فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں کسی جانی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔
Read Comments