بہاولپور، اسلحے کے زور پر 15سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
بہاولپورمیں سمہ سٹہ کے قریب دو لڑکوں نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔
دونوں لڑکوں کی جانب سے اسلحے کے زور پر15 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے لڑکی کو میڈیکل کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔
Read Comments