راولپنڈی، بچوں کواسکول چھوڑنے جانیوالا وکیل فائرنگ سے موقع پر ہی جاں بحق
راولپنڈی میں تھانہ سول لائن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل شیخ عمران موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والے وکیل شیخ عمران بچوں کو اسکول چھوڑنے جارہا تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سول لائن کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
Read Comments