چندریگر روڈ کی عمارت میں 17ویں منزل پر آگ کیوں لگی
کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر کثیرالمنزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ سترویں فلور پر جمع کچرے میں لگی تھی،عمارت سے دھواں بلند ہونے سے تمام لوگ باہر نکل گئے تھے، آگ معمولی نوعیت کی تھی جس کو فوری طور پر بجھا دیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Read Comments