شائع 05 ستمبر 2021 12:50am

وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ہفتے دورہ کراچی کا امکان

وزیراعظم عمران خان کاآئندہ ہفتےدورہ کراچی کاامکان ہے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم کادورہ ایک روزہ ہوگا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعظم کوگرین لائن ودیگرمنصوبوں پربریف کیاجائےگا،ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ہدایت پرمطابق گرین لائن منصوبےکےافتتاح کی تاریخ طےہوگی۔

کراچی میں گرین لائن منصوبے کا افتتاح آئندہ ماہ متوقع ہے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہونگے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم کوکنٹونمنٹ بورڈالیکشن پربھی بریف کیا جائے گا۔

Read Comments