مشہور اداکارہ نینے لیکس کے شوہر انتقال کرگئے
مشہور ٹی وی شو دی ریئل ہاؤس وائوز آف ایٹلانٹا کی اسٹار نینے لیکس کے شوہر انتقال کرگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خاندانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ 66 سالہ گریگ لیکس طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
گریگ اور نینے رشتہ ازدواج میں 1997 میں منسلک ہوئے۔
Read Comments