شائع 12 اگست 2021 10:53pm

پی اوایف واہ فیکٹری میں حادثاتی دھماکا، 3 ملازمین جاں بحق

پی اوایف واہ کےایک پلانٹ میں تکنیکی خرابی کےباعث دھماکا ہوا۔ دھماکے میں تین ملازمین جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق دھماکے میں تین ملازمین جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پی اوایف واہ فیکٹری کےایک پلانٹ میں حادثاتی طورپر زورداردھماکا ہوا ہے۔

دھماکےمیں3ملازمین جاں بحق،2زخمی ہوگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق زخمیوں کوفوری طورپراسپتال منتقل کردیاگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پی اوایف ٹیکنیکل ایمرجنسی ٹیم نےصورتحال کوکنٹرول کرلیا، واقعےسےمتعلق مزیدتفصیلات جلدشیئرکی جائیں گی۔

Read Comments