شائع 05 اگست 2021 09:36pm

برطانیہ: نواز شریف کے ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد

برطانوی حکام نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مستردکردی۔

نوازشریف نےبیٹوں کی بنیادپرڈھائی سال توسیع کی درخواست دی تھی۔

نواز شریف نے برطانیہ میں قیام میں چھ ماہ کی توسیع کی درخواست کی تھی۔

پہلے ہی حکومت پاکستان نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرچکی ہے اور وہ اس پاسپورٹ پر دنیا کے کسی دوسرے ملک کا سفر نہیں کرسکتے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی برطانیہ روانگی لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے اجازت کے بعد ممکن ہوئی تھی ۔ عدالت نے حکومت کی طرف سے مشروط اجازت کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے انہیں چار ہفتوں کے لیے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی ہے۔

Read Comments