شائع 03 اگست 2021 11:34pm

ای سی پی کے ویٹنگ روم میں آتشزدگی ،قابو پالیا گیا

الیکشن کمیشن کے سیکنڈ فلورپر ویٹنگ روم میں شارٹ سرکٹ باعث آگ بھڑک اٹھی ۔ ریسکو ٹیموں نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا ۔

آگ کے باعث فرنیچر کو نقصان پہنچا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے آگ لگنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صرف کرسیاں جلی ہیں ۔

الیکشن کمیشن کے سکنڈ فلورپرویٹنگ روم میں شارٹ سرکٹ باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث کمرے میں پڑے فرنیچروغیرہ کا نقصان پہنچا ۔ ریسکو ٹیموں نے آگ پر قابو پایا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے آگ لگنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے ایک کمرہ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ آگ لگی ۔ آگ سے صرف کرسیاں جلی ہیں ۔

Read Comments