امریکا نے پاکستان کو کورونا ویکسین دینے کا اعلان کردیا
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلئے ویکسین دینے کا اعلان کردیا ، 15لاکھ خوراکیں دی جائیں گی۔
پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس کے مطابق، واشنگٹن نے پاکستان اور پیرو کو کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے ویکسین دینے کا اعلان کردیا۔
پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا پاکستان کوویکسین کی15لاکھ خوراکیں دے گا جبکہ پیرو کومہلک وائرس سے نمٹنے کیلئے 20لاکھ ویکسین دی جائے گی۔
Read Comments