شائع 31 مئ 2021 08:28pm

آج نیوز کے پروڈیوسر اسد طور 4 جون کو طلب

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے اسد طور کو 4 جون دن 11 بجے طلب کرلیا۔

آج نیوز کے پروڈیوسر ‏اسد طور پر تشدد کا معاملہ تاحال گرم ہے اور اب ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے اسد طور کو 4 جون دن 11 بجے طلب کرلیا۔

اسد طور کو ایک شہری فیاض راجہ کی شکایت پر طلب کیا گیا

ملکی اداروں پرالزامات عائد کرنے پر شہری کی شکایت پر یہ اقدام کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق پیش نا ہونے کی صورت میں فوجداری کارروائی کی جا سکتی ۔

Read Comments