'وزیرخارجہ کا بیان یہودی مخالف نہیں '
ترجمان دفترخارجہ نے وزیرخارجہ کےسی این این کودیئے گئے انٹرویو کو غلط تاثر دینے پرردعمل کہتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرخارجہ کےانٹرویوکوغلط تاثردیاگیا،وزیرخارجہ کےبیان کویہودی مخالف نہیں کہاجاسکتا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیرخارجہ کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیاگیا،سب کےآزادی اظہاررائےکےحق کایکساں احترام کرناچاہئے،
ترجمان دفترخارجہ نے وزیرخارجہ کےانٹرویو سےمتعلق ردعمل دیا ہے اور کہا ہے کہ وزیرخارجہ کےانٹرویوکوغلط تاثردیاگیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیرخارجہ کےبیان کویہودی مخالف نہیں کہاجاسکتا،ترجمان کے مطابق وزیرخارجہ کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیاگیا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ سب کےآزادی اظہاررائےکےحق کایکساں احترام کرناچاہئے۔
Read Comments