انیس سالہ پاکستانی شہروز کاشف کم عمر ترین کوہ پیما قرار
لاہور کے شہروز کاشف نے 19 سال کی عمر میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔
شہروز کاشف نے پاکستان کے کم عمرترین کوہ پیما بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔
شہروز کاشف کے والد کہتے ہیں وہ اپنی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے، ان کا بیٹا شہزور پاکستان کا فخر ہے۔
Read Comments