شائع 10 اپريل 2021 11:01pm

لاہور: ماں نے اپنے دو بیٹوں کو قتل کردیا

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ماں نے اپنے دو بیٹوں کو گلہ دبا کر قتل کردیا۔

تاہم 6 سالہ بیٹی مریم کا بھی گلہ دبا رہی تھی کہ دیور نے بچی کو بچا لیا۔لاہور میں شاہدرہ میں ماں نے2بیٹوں کوگلہ دباکرقتل کردیا۔ ماں6سالہ بیٹی کابھی گلہ دبا رہی تھی کہ دیورنےبچالیا۔

بچوں کی شناخت10سالہ بلال اور8سالہ طلحہ کےنام سےہوئی۔ نجمہ نے خود کو بھی چھری مارکرزخمی کرلیا۔

Read Comments