وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیرخارجہ کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اوربین الاقوامی معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے افغانستان تنازع کےسیاسی حل پر زور دیا ۔
وزیراعظم سےروسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ملاقات کی ہے اور ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،خطےاوربین الاقوامی معاملات پرتبادلہ خیال کیا ہے۔
ملاقات میں وزیراعظم نےافغانستان تنازع کےسیاسی حل پرزور دیا۔ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان روس سےتعلقات کواہمیت دیتاہے۔
ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے صدرپیوٹن کودورہ پاکستان کی دعوت کاپیغام بھیجا اور انہوں نےمسئلہ کشمیرکےپرامن حل پرپاکستان کاموقف پیش کیا۔
Read Comments