خیبرپختونخوا: قانون کا قلمدان اکبرایوب کےحوالے
خیبرپختونخوا میں قانون کا قلمدان وزیربلدیات اکبرایوب کےحوالے کردیاگیا۔
اکبرایوب کو پہلے تعلیم کا قلمدان بھی دیا گیا تھا ،اور ان کی اپنی تعلیم کم ہونےپر شدید تنقید کے بعد تعلیم کا محکمہ واپس لےکربلدیات کامحکمہ دیاگیاتھا۔
قانون کا قلمدان وزیربلدیات اکبرایوب کےحوالے کردیا گیا، اکبرایوب کوپہلےتعلیم کاقلمدان بھی دیاگیاتھا۔
قانون کااضافی قلمدان دینےکاباقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا وزیرقانون سلطان محمدخان کووڈیواسکینڈل کےبعدفارغ کیاگیاتھا۔
Read Comments