محمد حفیظ کا قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر کا دورہ
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر میں نوجوان کرکٹرز کو پلاننگ اینڈ سیٹنگ گولز پر لیکچرز دیا۔
تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر کا دورہ کیا، انہوں نے کہا کہ قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر سے بہتر سہولیات نہیں مل سکتیں، نوجوانوں کو سخت محنت اور واضح ویژن کے ساتھ آگے بڑھنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔
پروفیسر نے مزید کہا کہ کامیابی محنت سے ملتی ہے اس کیلئے قربانی دینے سے گھبرانا نہیں چاہیئے۔
Read Comments