سوات: گاڑی کھائی میں گرگئی،14 زخمی
سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 14 افراد زخمی ہوگئے۔
سوات کےعلاقے مٹہ میں بریک فیل ہونےسےگاڑی پہاڑسےگہری کھائی میں جاگری،حادثےمیں خواتین اور بچوں سمیت چودہ افراد زخمی ہوگئے۔
حادثہ گاڑی کا بریک فیل ہونےکیوجہ سے پیش آیا،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مٹہ اسپتال منتقل کردیاگیا۔
Read Comments