کراچی : ملیر بن قاسم، اسکول ماسٹر کی بیٹی سے زیادتی
کراچی میں ملیر بن قاسم سے اسکول ہیڈ ماسٹر کی سولہ سالہ بیٹی مبینہ طوراجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی، پولیس نے دوملزمان کوگرفتارکرلیا ہے۔
ملیربن قاسم میں سولہ سالہ لڑکی سےاجتماعی زیادتی کی گئی ہے، پولیس نےسمیع اورفواد نامی دو ملزمان کو گرفتارکرلیا،
پولیس کے مطابق لڑکی کواسکول سےگھرجاتےہوئےاغواکیاگیا،
زیادتی کےبعدنیم بےہوش لڑکی کوسڑک پرپھینک دیاگیا، لڑکی کےوالداسکول ہیٍڈماسٹرمحمد سلیمان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
Read Comments