شائع 11 فروری 2021 08:48pm

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کااجلاس ہوا۔اجلاس میں 13رکنی بورڈ نے مختلف ناموں پر صوبائی کمیٹیوں کی سفارشات کا جائزہ لیا۔ہرسیٹ پر تین سے چار ناموں کی فہرست بورڈ کے سامنے پیش کردی گئی۔ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس کل بھی جاری رہے گا۔

سینیٹ کے لئے تحریک انصاف کے امیدواروں کے چناؤکامعاملہ،وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی بورڈکا اجلاس ہوا۔

13رکنی بورڈنےصوبائی کمیٹیوں کی سفارشات کاجائزہ لیا۔ہرسیٹ پر3سے4ناموں کی فہرست بورڈکےسامنے پیش کی گئی۔

پارلیمانی بورڈ کا اجلاس کل بھی جاری رہے گا۔اجلاس میں چاروں صوبوں کےامیدواروں کےناموں کاجائزہ لیاگیا۔

Read Comments