'نصیبو لعل ہمارا لعل ہیں، ان کی آواز تو بہترین ہیں'
معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوش عاشق اعوان بھی پہلا ٹی ٹوئنٹی انجوائے کرنے قذافی اسٹیڈیم پہنچیں۔
میڈیا سے گفتگو میں کہا عمران خان کے وژن ٹیم کی پرفارمنس کو میرٹ پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ پی ایس ایل کا گانا سنا جو چاہ رہے تھے اس لیول پر نہیں۔۔ نصیبو لعل ہمارا لعل ہیں ان کی آواز تو بہترین ہیں۔
Read Comments