'سرکاری ملازمین کے ساتھ ریاستی دہشتگردی ۔۔۔'
پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ریاستی دہشت گردی کی جا رہی ہے ۔ کیا یہ ریاست مدینہ کے مناظر ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتےہوے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 2018 کا الیکشن چوری کیا گیا جس کا ثبوت عوام کے سامنے آچکا ہے۔ ابھی تو صرف ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، وہ دن دور نہیں جب یہ بریف کیس اٹھا کر بھاگنے کی کوشش کرینگے لیکن عوام انہیں بھاگنے نہیں دینگے ۔
مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ریاستی دہشت گردی کی جا رہی ہے ۔ کیا یہ ریاست مدینہ کے مناظر ہیں۔
Read Comments