بیٹنگ کوچ یونس خان جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کو ہم پلہ قرار دے دیا۔
لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران یونس خان نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں اور امید ہے کہ کھلاڑی کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی اپنے نام کریں گے۔
سابق کپتان و لیجنڈری بلے باز کا مزید کیا کہنا تھا، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔
Read Comments