شائع 09 فروری 2021 10:00pm

ملازمین کورونا کیسز، دبئی میں پاکستانی قونصل خانہ بند

کورونا کیسز کے پیش نظر دبئی میں پاکستانی قونصل خانہ بند کر دیا گیا، قونصل خانے کے دس ملازمین میں کورونا وائرس رپورٹ ہوا تھا۔

کرونا کیسز کے پیش نظر دبئی میں پاکستانی قونصل خانہ بند کر دیا ہے قونصل خانے کے تقریباً دس ملا زمین کرونا کا شکار ھوئے ہیں۔

اب پاکسنانی کمیونٹی کے لوگ کرونا وائرس سے حفاظت کے پیش نظر اگلے تین روز قونصل خانے نہیں جا سکیں گی۔

بتایا گیا ہے کہ ایمر جنسی یا میتوں کی ترسیل کے لئے ہیلپ لائن کھلی رہیں گی اور چودہ فروری سے قونصل خانے میں صرف پچیس افراد کو ایک وقت میں داخل کر کے قونصل سروسز فراھم کی جائیں گی۔

اعلامیہ کے مطابق سرکا ری امور کی ادائیگی کے لئے فوصل خانہ دبئی چودہ فروری سے اپنے کام کا دوبارہ آغاز کردے گا۔

Read Comments