شائع 08 فروری 2021 11:34pm

سینیٹ الیکشن ، اوپن بیلٹ ، ای سی پی تذبذب کا شکار

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں اوپن بیلٹ کے صدارتی آرڈیننس کے مطابق کی جائیں یا نہیں،الیکشن کمیشن تذبذب کا شکار ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو صدارتی آرڈیننس کے تحت سینیٹ انتخابات کی تیاریوں کے لیے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے ۔سپریم کورٹ میں زیرالتوا کیس کے فیصلے کے بعد سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے پر تیاری کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن نے گیارہ فروری کو سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا اعلان کر رکھا ہے،

Read Comments