مریم نواز کی بیٹی حادثے میں زخمی،حالت خطرے سے باہر
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی ہوگئیں۔
ترجمان مسلم لیگ ن کے مطابق مہرالنساء آئی سی یو میں ہیں،حالت خطرے سے باہر ہیں۔سرپرشدید چوٹ آنے پراسپتال میں سرجری ہوئی۔
مریم اورنگزیب کےمطابق مریم نوازنےحیدرآبادروانگی منسوخ کردی۔اپیل ہےکہ مہرالنساء کی جلد صحتیابی کےلئےدعافرمائیں۔مہر النساء کو حادثہ لاہور میں پیش آیا.
Read Comments