شائع 06 فروری 2021 08:03pm

'پی ڈی ایم میں ہر ایک اپنے مفادات لے کر چل رہا ہے'

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک کو لوٹنے والوں کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہو سکتی اور نہ ہم ڈیل پر یقین رکھتے ہیں۔

لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں ہر ایک اپنے مفادات لے کر چل رہا ہے۔ان کی بہت سی تاریخیں گزر گئی ہیں، آگے بھی گزر جائیں گی۔ہم سینیٹ الیکشن شفاف طریقےسے کرنے کی بات کر رہے ہیں۔میثاق جمہوریت میں انھوں نے واضح کہا تھا کہ شو آف ہینڈ کی حمایت کریں گے۔ ہم بل اسمبلی میں لائے جس کی مخالفت ہو رہی ہے۔

Read Comments