شائع 04 فروری 2021 08:00pm

سستے گھروں کی تعمیر پر بریفنگ

وزیر اعظم عمران خان کو سستے گھروں کی تعمیر پر بریفنگ دی گئی ہے،بریفنگ میں بتایا گیا کہ اب تک تین مرلہ کے سات ہزارپانچ سو بھہتر گھروں کوقرضہ دیاگیا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ تین مرلہ کےاسی فیصد مکانات بن چکےہیں،،جبکہ باقی بیس فیصد کی تعمیر آئندہ ماہ تک مکمل ہوجائےگی۔

وزیر اعظم کو سستے گھروں کی تعمیر پر بریفنگ دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اب تک 3 مرلہ کے 7 ہزار 572 گھروں کوقرضہ دیاگیا۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ 3مرلہ کے 80 فیصد گھر بن چکے ہیں، 20فیصدگھروں کی تعمیرآئندہ ماہ تک ہوجائے گے،جبکہ 7ہزار572گھروں کو3ارب کاقرضہ دیاگیا35کروڑکی ریکوری ہوئی۔

بریفنگ کے دوران وزیراعظم نے5ارب کےپراجیکٹ کو15ارب تک لےجانےکی ہدایت کردی۔

Read Comments