جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک، تحقیقات شروع
ایف آئی اے نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی،ٹیم سپریم کورٹ پہنچ گئی،سائبر کرائم ونگ کے سربراہ جعفر خان تحقیقات کی نگرانی کر رہے ہیں۔
جسٹس فائز کے موبائل ہیک ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ٹیم سپریم کورٹ پہنچ گئی۔
جسٹس فائز عیسیٰ کا موبائل ہیک ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ٹیم سپریم کورٹ پہنچ گئی۔
جسٹس فائز عیسیٰ نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرائی تھی،تحقیقات کی نگرانی سربراہ سائبر کرائم ونگ کررہے ہیں۔
Read Comments