شائع 03 فروری 2021 09:25pm

'الیکشن کےساتھ ہونےوالامذاق بند ہوناچاہیئے'

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمامولا بخش چانڈیو کہتے ہیں الیکشن کےساتھ ہونےوالامذاق بند ہوناچاہیئے۔وزیراعظم نے ابھی کیوں فنڈز کااعلان کیا؟یہ اعلان سینیٹ الیکشن کے بعد بھی کیاجاسکتاتھا۔

آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپکا میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماءولیداقبال نےکہاکہ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کےذریعے کراناچاہتےہیں۔ن لیگ اورپی پی نےبھی اوپن بیلٹ کامعاہدہ کیاتھا۔

ن لیگی رہنما ء مصدق ملک نےکہاکہ عدالت نےمختلف فیصلہ دےدیاتوعجیب بات ہوجائےگی۔

Read Comments