قومی اسمبلی : اسپیکراسدقیصر زیر صدارت اجلاس
اسپیکراسدقیصرکی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے ۔وزیرقانون فروغ نسیم نےچھبیسویں آئینی ترمیم کا بل ایوان میں پیش کردیا ہے۔
اسپیکراسدقیصرکی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، 26ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا۔
وزیرقانون فروغ نسیم نے بل ایوان میں پیش کیا، بل میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانی کی شق شامل ہے۔
دوہری شہریت کےحامل افرادکوانتخابات لڑنےکی اجازت بھی اس میں شامل ہے۔ وزیر قانون کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ چاہتے ہیں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سےہو۔
Read Comments