فواد عالم کا اپنے منفرد بیٹنگ اسٹانس سے متعلق کیا کہنا ہے؟
کراچی ٹیسٹ کے ہیرو فواد عالم کے منفرد بیٹنگ اسٹائل کے ان دنوں بڑے چرچے ہیں، سوشل میڈیا صارفین اُن کے اسٹائل پر مختلف قسم کے تبصرے کررہے ہیں۔
فواد عالم کا اپنے بیٹنگ اسٹانس کے حوالے سے کیا کہنا ہے، ویڈیو میں دیکھئے۔
Read Comments