شائع 02 فروری 2021 07:34pm

کورونا ویکیسن سے بچاوکے ڈوز کراچی پہنچ گئے

کراچی: کورونا سے بچاو کی حفاظتی ویکسین کے ڈوز کراچی پہنچ گئے۔

ویکسین کے چوراسی ہزار ڈوز اسلام آباد سے کراچی بھیجی گئی ہیں۔

حفاظتی ویکسین لیے طیارہ کراچی ائیرپورٹ پر پہنچ گیا۔ کورونا سے بچاو کی حفاظتی ویکسین کے ڈوز کراچی پہنچ گئے۔ جبکہ 84 ہزار ڈوز اسلام آباد سے کراچی بھیجی گئی ہیں۔

محکمہ صحت کے افسران نے ڈوز وصول کرلیں جبکہ حفاظتی ویکسین کے ڈوز سیرین ائیرلائن کےذریعے بھیجے گئے۔

Read Comments