شائع 02 فروری 2021 07:13pm

"تماشائیوں کا اسٹیڈیم آنا ضروری ہے"

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل اور آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سکس کے دوران تماشائیوں کا اسٹیڈیم آنا ضروری ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن میں تماشائیوں کا اسٹیڈیم آنا ضروری ہے، محدود تعداد میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت ہونی چاہیئے۔

Read Comments