شائع 31 جنوری 2021 09:14pm

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔پیٹرول 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بھی دام بڑھ گئے، 2 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی تین روپے بڑھا دیے۔مٹی کا تیل بھی 3روپے 54پیسے مہنگا کردیا۔

قیمتوں کا اطلاق 12بجتے ہی ہوجائے گا۔

Read Comments