بلوچستان:دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام،اسلحہ و بارود برآمد
بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔
لیویز فورس نے مستونگ کے علاقے دشت میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔
برآمد اسلحے میں راکٹ لانچرز، مشین گنز اور بڑی مقدار میں گولا بارود شامل ہے۔
Read Comments